شدید عوامی ردعمل کے بعد ٹک ٹاکرز نے وزیراعظم شہباز شریف کی پروموشن کیلئے بنائی گئی ویڈیوز ڈلیٹ کردیں۔

 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی۔جسے ن لیگ کے میڈیا سیل پروموشن کیلئے ٹک ٹاکرز سے رابطہ کیا زرائع کے مطابق کچھ ٹک ٹاکرز نے ویڈیو بنانے سے منع کردیا اور کچھ نے ویڈیوز بنائی۔ہر ویڈیو پر بھاری معاوضہ دیا گیا یہ بھی سننے میں آیا اس کے بعد جب ٹک ٹاکرز نے ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کیں تو انہیں عوام کے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد سب نے ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں۔اور کچھ نے کچھ نے معزرت بھی کی۔


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

افغانستان میں طالبان حکومت نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان کردیا

شہری نے سکون والی بیوی ڈھونڈنے کے چکر میں 53 شادیاں کرلیں۔