اشاعتیں

افغانستان میں طالبان حکومت نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان کردیا

تصویر
in   خبریں افغانستان میں طالبان حکومت نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان کردیا   Thr افغانستان میں طالبان کی حکومت نے مقبول موبائل ایپلیکیشنزٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان افغان ٹیلی کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ نے کیا اورکہا کہ اگلے تین ماہ کے اندر طالبان حکومت مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹا ک اور آن لائن ایکشن گیم پب جی پر پابندی لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

عمران خان کے خلاف ن لیگی وکیل کے توشہ خانہ ریفرنس میں دلائل۔

تصویر
 "ذاتی استعمال کی اشیاء گوشواروں میں ظاہرکرنا ضروری ہیں، کیا 50 لاکھ کی گھڑی ذاتی استعمال کی چیز نہیں؟ اثاثے ظاہر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نااہل کرسکتا ہے، فیصل واؤڈا اسکی مثال ہے"۔عمران خان توشہ خانہ نااہلی ریفرنس: ن لیگی وکیل کے دلائل

عمران خان کا ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان۔

تصویر
 تحریک انصاف کا ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا فیصلہ۔۔ لانگ مارچ عمران خان کی قیادت میں لاہور سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگا

شہری نے سکون والی بیوی ڈھونڈنے کے چکر میں 53 شادیاں کرلیں۔

تصویر
 غی ر ملکی میڈیا کے مطابق 63 سالہ سعودی شہری ابو عبداللہ نے 43 سال میں مختلف خواتین سے 53 شادیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے باعث انہیں’صدی کا پولی گیمسٹ‘ قرار دیا گیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ فی الحال ایک ہی خاتون ان کے عقد میں ہے اور مزید شادیاں کرنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ابو عبداللہ نے مزید کہا کہ 20 برس کی عمر میں نے پہلی مرتبہ شادی کی تو میرا مزید شادیاں کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا کیوں کہ میں مطمئن تھا اور میرے گھر اولاد کی پیدائش بھی ہوچکی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ وقت بعد میرے اور اہلیہ کے درمیان کچھ مسائل پیدا ہوئے تو میں نے 23 سال کی عمر میں دوسری شادی کی اور پہلی بیوی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا، پھر دوسری بیوی سے بھی جھگڑے ہوئے تو میں نے تیسری اور پھر چوتھی شادی کی اور پہلی بیویوں کو طلاق دے دی۔ ابو عبداللہ نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ اسی طرح وہ چین و سکون حاصل کرنے کی غرض سے 43 برس میں 53 مختلف خواتین سے شادیاں کرچکے ہیں اور سب سے مختصر شادی ایک رات چلی۔

پنجاب حکومت نے قادیانیوں کی عبادت گاہ کو مسجد ماننے سے انکار کردیا۔

تصویر
 حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کے سامنے بورڈ لگا دئیے, کہ یہ مساجد نہیں بلکہ قادیانیوں کی عبادت گاہیں ہیں۔  آئین پاکستان کی رو سے قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے۔۔۔۔ شکریہ عمران خان شکریہ پنجاب حکوم ت۔

"فرانس اور جرمنی میں بجلی کا یونٹ 250 روپےکا ہے۔ ہم تو 80 روپے یونٹ والی بجلی عوام کو 35 روپے فی یونٹ میں دے رہے ہیں"۔ مفتاح اسماعیل https://bit.ly/3QTQNH5

تصویر
 ڈیزل یا پٹرول میں سے صرف ایک کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہو گی، فیصلہ کل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ کمی نہیں ہو رہی۔ ڈیزل یا پٹرول میں سے صرف ایک کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہو گی، فیصلہ کل ہو جائے گا۔ میرا خیال ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی ہو گی، سٹیٹ بینک کے پاس اتنے ڈالر موجود نہیں ہیں کہ مارکیٹ میں مداخلت کرے اور آئی ایم ایف معاہدے کے باعث بھی ایسا ممکن نہیں۔ملک میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث مارکیٹ کا اعتماد کم ہونے پر روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

میلو کسے کہتے ہیں؟ عمران ریاض خان نے بتا دیا 😂

تصویر
 کل سابق وزیراعظم عمران خان کے چار سدہ جلسے میں عوام نے میلو میلو کے نعرے لگائے جس کے بعد یہ بحث چل پڑی کے میلو کیا ہوتا ہے؟ یہ سوال جلسے میں عمران خان نے بھی کہا کہ میلو کیا ہے؟ اینکر عمران ریاض خان نے میلو کے بارے بتایا کہ میلو کیا ہے؟