میلو کسے کہتے ہیں؟ عمران ریاض خان نے بتا دیا 😂
کل سابق وزیراعظم عمران خان کے چار سدہ جلسے میں عوام نے میلو میلو کے نعرے لگائے جس کے بعد یہ بحث چل پڑی کے میلو کیا ہوتا ہے؟
یہ سوال جلسے میں عمران خان نے بھی کہا کہ میلو کیا ہے؟
اینکر عمران ریاض خان نے میلو کے بارے بتایا کہ میلو کیا ہے؟

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں