"فرانس اور جرمنی میں بجلی کا یونٹ 250 روپےکا ہے۔ ہم تو 80 روپے یونٹ والی بجلی عوام کو 35 روپے فی یونٹ میں دے رہے ہیں"۔ مفتاح اسماعیل https://bit.ly/3QTQNH5

 ڈیزل یا پٹرول میں سے صرف ایک کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہو گی، فیصلہ کل ہو جائے گا۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ کمی نہیں ہو رہی۔ ڈیزل یا پٹرول میں سے صرف ایک کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہو گی، فیصلہ کل ہو جائے گا۔


میرا خیال ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی ہو گی، سٹیٹ بینک کے پاس اتنے ڈالر موجود نہیں ہیں کہ مارکیٹ میں مداخلت کرے اور آئی ایم ایف معاہدے کے باعث بھی ایسا ممکن نہیں۔ملک میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث مارکیٹ کا اعتماد کم ہونے پر روپے کی قدر میں کمی ہوئی


ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

افغانستان میں طالبان حکومت نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان کردیا

شہری نے سکون والی بیوی ڈھونڈنے کے چکر میں 53 شادیاں کرلیں۔